aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amir usmani"
مری زندگی کا حاصل ترے غم کی پاسداریترے غم کی آبرو ہے مجھے ہر خوشی سے پیاری
چند الفاظ کے موتی ہیں مرے دامن میںہے مگر تیری محبت کا تقاضا کچھ اور
آبلوں کا شکوہ کیا ٹھوکروں کا غم کیساآدمی محبت میں سب کو بھول جاتا ہے
باقی ہی کیا رہا ہے تجھے مانگنے کے بعدبس اک دعا میں چھوٹ گئے ہر دعا سے ہم
ہمیں آخرت میں عامرؔ وہی عمر کام آئیجسے کہہ رہی تھی دنیا غم عشق میں گنوا دی
ظاہراً توڑ لیا ہم نے بتوں سے رشتہپھر بھی سینے میں صنم خانہ بسا ہے یارو
کتنی پامال امنگوں کا ہے مدفن مت پوچھوہ تبسم جو حقیقت میں فغاں ہوتا ہے
تھی سیاہیوں کا مسکن مری زندگی کی وادیترے حسن کے تصدق مجھے روشنی دکھا دی
عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہےآفتیں برستی ہیں دل سکون پاتا ہے
سبق ملا ہے یہ اپنوں کا تجربہ کر کےوہ لوگ پھر بھی غنیمت ہیں جو پرائے ہیں
عقل تھک کر لوٹ آئی جادۂ آلام سےاب جنوں آغاز فرمائے گا اس انجام سے
عشق سر تا بہ قدم آتش سوزاں ہے مگراس میں شعلہ نہ شرارہ نہ دھواں ہوتا ہے
یہ قدم قدم بلائیں یہ سواد کوئے جاناںوہ یہیں سے لوٹ جائے جسے زندگی ہو پیاری
اس کے وعدوں سے اتنا تو ثابت ہوا اس کو تھوڑا سا پاس تعلق تو ہےیہ الگ بات ہے وہ ہے وعدہ شکن یہ بھی کچھ کم نہیں اس نے وعدے کیے
یہ جو میں اتنی سہولت سے تجھے چاہتا ہوںدوست اک عمر میں ملتی ہے یہ آسانی بھی
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسےزمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
تمام عمر یہاں کس کا انتظار ہوا ہےتمام عمر مرا کون انتظار کرے گا
دل میں دکھ آنکھوں میں نمی آسماں پر گھٹائیںاندر باہر اس اور اس اور ہر اور بادل
کہتے ہیں کہ امید پہ جیتا ہے زمانہوہ کیا کرے جس کو کوئی امید نہیں ہو
ادھر وہ بچھڑا ادھر اک ستارا ٹوٹا پھرمیں آسمان کو دیکھوں اور آسمان مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books