aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "an-ban"
پھر چاہے تو نہ آنا او آن بان والےجھوٹا ہی وعدہ کر لے سچی زبان والے
تمہیں خبر نہیں تھی کیسی آن بان کی دمکٹا کے بیچ لی تم نے تو خاندان کی دم
ہے ایک ہی ہونا تو یہ ان بن نہیں اچھیمیرا سا نہ بن تو مجھے اپنا سا بنا دے
لمحہ بہ لمحہ دم بہ دم آن بہ آن رم بہ رممیں بھی گزشتگاں میں ہوں تو بھی گزشتگاں میں ہے
ان سے میری بات نہ پوچھان سے میری ان بن ہے
سو طرح کے وبال ہیں لیکنپھر بھی زندہ ہیں آن بان کے ساتھ
نظر جھک رہی ہے خموشی ہے لب پرحیا ہے ادا ہے کہ ان بن ہے کیا ہے
میرا بھی ایک باپ تھا اچھا سا ایک باپوہ جس جگہ پہنچ کے مرا تھا وہیں ہوں میں
ذہن کے خانوں میں جانے وقت نے کیا بھر دیابے سبب ہونے لگی اک ایک سے ان بن مری
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
بس ایک بار کسی نے گلے لگایا تھاپھر اس کے بعد نہ میں تھا نہ میرا سایا تھا
اک بات بھلا پوچھیں کس طرح مناؤ گےجیسے کوئی روٹھا ہے اور تم کو منانا ہے
لپٹا بھی ایک بار تو کس احتیاط سےایسے کہ سارا جسم معطر نہ ہو سکے
یہ بھی اک بات ہے عداوت کیروزہ رکھا جو ہم نے دعوت کی
اس بار اجالوں نے مجھے گھیر لیا تھااس بار مری رات مرے ساتھ چلی ہے
آپ بس کردار ہیں اپنی حدیں پہچانئےورنہ پھر اک دن کہانی سے نکالے جائیں گے
شام کی شام سے سرگوشی سنی تھی اک باربس تبھی سے تجھے امکان میں رکھا ہوا ہے
پھر ایک بار لڑائی تھی اپنی سورج سےہم آئینوں کی طرح پھر یہاں وہاں ٹوٹے
کل ساتھ تھا کوئی تو در و بام تھے روشنتنہا ہوں وسیمؔ آج تو گھر کاٹ رہا ہے
سر پٹک کر دیکھنا ہے ایک بارعشق کو پتھر کہا تھا میرؔ نے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books