aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "an-ginat"
ان گنت خونی مسائل کی ہوا ایسی چلیرنج و غم کی گرد میں لپٹا ہر اک چہرہ ملا
چھپی ہے ان گنت چنگاریاں لفظوں کے دامن میںذرا پڑھنا غزل کی یہ کتاب آہستہ آہستہ
پاس سے دیکھا تو جانا کس قدر مغموم ہیںان گنت چہرے کہ جن کو شادماں سمجھا تھا میں
وہ تھک گئی تھی بھیڑ میں چلتے ہوئے ظہورؔاس کے بدن پہ ان گنت آنکھوں کا بوجھ تھا
کوہ غم اور گراں اور گراں اور گراںغم زدو تیشے کو چمکاؤ کہ کچھ رات کٹے
بجائے مے دیا پانی کا اک گلاس مجھےسمجھ لیا مرے ساقی نے بد حواس مجھے
میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیںوہ بھی سنا ہے اس نے جو میں نے کہا نہیں
شکوہ نہیں دنیا کے صنم ہائے گراں کاافسوس کہ کچھ پھول تمہارے بھی ملے ہیں
توڑ کر آج غلط فہمی کی دیواروں کودوستو اپنے تعلق کو سنوارا جائے
اک دن وہ میرے عیب گنانے لگا فراغؔجب خود ہی تھک گیا تو مجھے سوچنا پڑا
جنوں کو ہوش کہاں اہتمام غارت کافساد جو بھی جہاں میں ہوا خرد سے ہوا
مجھے حرف غلط سمجھا تھا تو نےسو میں معنی کا دفتر ہو گیا ہوں
اک نگاہ غلط انداز سہیدل کی آخر کوئی قیمت ہوگی
اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپکشعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو
عمر کا کوہ گراں اور شب و روز مرےیہ وہ پتھر ہے جو کٹتا نہیں آسانی سے
اک غلط فہمی نے دل کا آئنہ دھندلا دیااک غلط فہمی سے برسوں کی شناسائی گئی
اک غلط سجدے سے کیا ہوتا ہے واعظ کچھ نہ پوچھعمر بھر کی سب ریاضت خاک میں مل جائے ہے
تم ہمیں حرف غلط کہہ کے مٹا بھی نہ سکےاب بھی ہر لب پہ سر بزم ہے چرچا اپنا
میں اگر حرف غلط تھا تو لکھا ہی کیوں تھالکھ دیا ہے تو خدارا نہ مٹایا جائے
چاہا تھا مفر دل نے مگر زلف گرہ گیرپیچاک بناتی رہی پیچاک سے باہر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books