aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anaar"
قدرت خدا کی دیکھیے پستان یار میںپیوند فالسے کا لگا ہے انار میں
ہاتھ پستاں پہ غیر کا پہونچاآپ بھی اب ہوئے انار فروش
نہ ذقن ہے وہ نہ لب ہیں نہ وہ پستاں نہ وہ قدسیب و عناب و انار ایک شجر سے نکلے
ایک دل اور خواست گار ہزارکیا کروں یک انار صد بیمار
انار خلد کو تو رکھ کہ میں پسند نہیںکچیں وہ یار کی رشک انار اے واعظ
یوں تو ہم تھے یوں ہی کچھ مثل انار و مہتابجب ہمیں آگ دکھائے تو تماشا نکلا
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوںاب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کیجی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
کس لیے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
مستقل بولتا ہی رہتا ہوںکتنا خاموش ہوں میں اندر سے
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھرچلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئیہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی
آئنہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والےآج بے موت مریں گے مرے مرنے والے
گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔقدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیںاتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسےایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
مسافروں سے محبت کی بات کر لیکنمسافروں کی محبت کا اعتبار نہ کر
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books