تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "andaliib"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "andaliib"
شعر
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
عندلیب شادانی
شعر
دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہے
یوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو شیشہ کا دستور نہیں