تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "anjaam-e-tabassum"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "anjaam-e-tabassum"
شعر
ہر شاخ چمن ہے افسردہ ہر پھول کا چہرہ پژمردہ
آغاز ہی جب ایسا ہے تو پھر انجام بہاراں کیا ہوگا
اختر مسلمی
شعر
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا