تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "anjaane"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "anjaane"
شعر
کرسی میز کتابیں؟ بستر انجانے سے تکتے ہیں
دیر سے اپنے گھر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے
مرغوب علی
شعر
انجانے لوگوں کو ہر سو چلتا پھرتا دیکھ رہا ہوں
کیسی بھیڑ ہے پھر بھی خود کو تنہا تنہا دیکھ رہا ہوں
اسرار زیدی
شعر
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا