aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "apna raj apna desh ebooks"
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئیہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی
زندگی تو سپنا ہے کون رامؔ اپنا ہےکیا کسی کو دکھ دینا کیا کسی کا غم کرنا
ایک رات آپ نے امید پہ کیا رکھا ہےآج تک ہم نے چراغوں کو جلا رکھا ہے
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دوتمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو
ہم کہ اپنی راہ کا پتھر سمجھتے ہیں اسےہم سے جانے کس لیے دنیا نہ ٹھکرائی گئی
سب اپنی اپنی راہ پر آگے نکل گئےاب کس کا انتظار کئے جا رہے ہیں ہم
آئنہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والےآج بے موت مریں گے مرے مرنے والے
قاصد نہیں یہ کام ترا اپنی راہ لےاس کا پیام دل کے سوا کون لا سکے
ابر بہار باد صبا اپنی راہ لیںمجنوں کو کائنات کسی کام کی نہیں
آئنہ دیکھ کر غرور فضولبات وہ کر جو دوسرا نہ کرے
آئنہ دیکھ کے فرماتے ہیںکس غضب کی ہے جوانی میری
بہت خوش ہوئے آئینہ دیکھ کریہاں کوئی ثانی ہمارا نہ تھا
آئنہ دیکھ کر وہ یہ سمجھےمل گیا حسن بے مثال ہمیں
آئینہ دیکھ کے یہ دیکھ سنورنے والےتجھ پہ بے جا تو نہیں مرتے یہ مرنے والے
آئنہ دیکھ ذرا کیا میں غلط کہتا ہوںتو نے خود سے بھی کوئی بات چھپا رکھی ہے
آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئےصاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
آئنہ دیکھ کے خورشید پہ کرتے ہیں نظرپھر چھپا لیتے ہیں وہ چہرۂ انور اپنا
حیرت میں کیوں حضور ہیں آئینہ دیکھ کرسچ سچ بتائیے کہ نمودار کیا ہوا
اپنے دیش میں گھر گھر امن ہے کہ جھگڑے ہیںدیکھو روز ناموں کی سرخیاں بتائیں گی
اے غبار خواہش یک عمر اپنی راہ لےاس گلی میں تجھ سے پہلے اک جہاں موجود ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books