aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arabii"
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائیدو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی
کہاں سوچا تھا میں نے بزم آرائی سے پہلےیہ میری آخری محفل ہے تنہائی سے پہلے
میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سےمیرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
رند خراب نوش کی بے ادبی تو دیکھیےنیت مے کشی نہ کی ہاتھ میں جام لے لیا
خاک اور خون سے اک شمع جلائی ہے نشورؔموت سے ہم نے بھی سیکھی ہے حیات آرائی
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارارہنے کو گھر نہیں ہے سارا جہاں ہمارا
محفل آرائی ہماری نہیں افراط کا نامکوئی ہو یا کہ نہ ہو آپ تو آئے ہوئے ہیں
کچھ بے ادبی اور شب وصل نہیں کیہاں یار کے رخسار پہ رخسار تو رکھا
زندگی محو خود آرائی تھیآنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا ہم نے
تو ہے اور عیش ہے اور انجمن آرائی ہےمیں ہوں اور رنج ہے اور گوشۂ تنہائی ہے
میں اور مری ذات اگر ایک ہی شے ہیںپھر برسوں سے دونوں میں صف آرائی سی کیوں ہے
دیکھوں وہ کرتی ہے اب کے علم آرائی کہ میںہارتا کون ہے اس جنگ میں تنہائی کہ میں
ہے یہاں کس کو دماغ انجمن آرائی کااپنے رہنے کو مکاں چاہئے تنہائی کا
یا انہیں آتی نہیں بزم سخن آرائییا ہمیں بزم کے آداب نہیں آتے ہیں
یکجائی سے پل بھر کی خود آرائی بھلی تھیشعلے سے نکل آئے شرارے کی طرح ہم
اس قدر ناز نہ کیجے کہ بزرگوں نے بہتبارہا بزم خود آرائی سجائی ہوئی ہے
خال و خط سے عیب اس کے روئے اقدس کو نہیںحسن ہے مصحف میں ہونا نقطۂ اعراب کا
اس قدر محو نہ ہوں آپ خود آرائی میںداغ لگ جائے نہ آئینۂ یکتائی میں
روئے زمیں پہ چار عرب میرے عکس ہیںان میں سے میں بھی ایک ہوں چاہے کہیں ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books