aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arsh-e-mu.azzam"
ساقی میں دیکھتا ہوں زمیں آسماں کا فرقعرش بریں میں اور ترے آستانے میں
میرے غبار کی یہ تعلی تو دیکھیےاتنا بڑھا کہ عرش معلی سے مل گیا
جو آج چڑھاتے ہیں ہمیں عرش بریں پردو دن کو اتاریں گے وہی لوگ زمیں پر
رکھتا ہے قدم ناز سے جس دم تو زمیں پرکہتے ہیں فرشتے تجھے جے عرش بریں پر
مجھ کو پہچان تو اے وقت میں وہ ہوں جو فقطایک غلطی کے لئے عرش بریں سے نکلا
جب عرش معلےٰ پہ مرے نقش قدم ہیںکیا چیز ہے پھر اوج ثریا مرے آگے
ہرچند کہ عاصی ہوں پہ امت میں ہوں اس کیجس کا ہے قدم عرش معلیٰ سے بھی بالا
سنا ہے عرش الٰہی اسی کو کہتے ہیںطواف کعبۂ دل ہم نے صبح و شام کیا
نہ ملنے پر بھی اسے عیشؔ پیار کرتا ہوںیوں اونچا کر دیا معیار زندگی میں نے
صاف کہئے کہ پیار کرتے ہیںیہ نگاہوں کا قول مبہم کیا
اک لفظ بھی نہ لب سے کہا اور رو دیئےعرشیؔ اٹھائے دست دعا اور رو دئیے
سو عید اگر زمانے میں لائے فلک ولیکگھر سے ہمارے ماہ محرم نہ جائے گا
وقت بے مہر ہے اس فرصت کمیاب میں تممیری آنکھوں میں رہو خواب مجسم کی طرح
کیا ہے وہ جان مجسم جس کے شوق دید میںجامۂ تن پھینک کر روحیں بھی عریاں ہو گئیں
عرصۂ ظلمت حیات کٹےہم نفس مسکرا کہ رات کٹے
عیش دنیا سے خوش نہ ہو کوئیہم نے دیکھے ہیں ایسے خواب بہت
جس کو کہتے ہیں عرصۂ ہستیتوسن عمر کی ہے اک سرپٹ
میری ہوس کو عیش دو عالم بھی تھا قبولتیرا کرم کہ تو نے دیا دل دکھا ہوا
کہنے کو چند گام تھا یہ عرصۂ حیاتلیکن تمام عمر ہی چلنا پڑا تجھے
زندگی ہے چشم عبرت میں ابھیکچھ نہیں تو عیش و عشرت ہی سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books