تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "asar-e-baada-e-javaanii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "asar-e-baada-e-javaanii"
شعر
بادۂ خم خانۂ توحید کا مے نوش ہوں
چور ہوں مستی میں ایسا بے خود و مدہوش ہوں
مہاراج سرکشن پرشاد شاد
شعر
مری عاشقی سہی بے اثر تری دلبری نے بھی کیا کیا
وہی میں رہا وہی بے دلی وہی رنگ لیل و نہار ہے