aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashok goyal ashok"
مکان دل سے رخصت ہو گیا عشقاداسی لوٹ کر تو گھر چلی آ
نہیں ہے تم میں سلیقہ جو گھر بنانے کاتو اشکؔ جاؤ پرندوں کے آشیاں دیکھو
یا الٰہی اس دل بیتاب کی تعمیر میںکس نے پتھر رکھ دیا تھا عشق کی بنیاد کا
خاک عاشق سے جو اگتا ہے مغیلاں کا درختاس کی مژگاں کا ہے مرقد میں بھی کھٹکا باقی
عشقؔ روشن تھا وہاں دیدۂ آہو سے چراغمیں جو یک رات گیا قیس کے کاشانے میں
آنکھوں سے دل کے دید کو مانع نہیں نفسعاشق کو عین ہجر میں بھی وصل یار ہے
عاشق کی سیہ روزی ایجاد ہوئی جس دناس روز سے خوابوں کی یہ زلف پریشاں ہے
اے مقلد بو الہوس ہم سے نہ کر دعوائے عشقداغ لالہ کی طرح رکھتے ہیں مادر زاد ہم
ڈالتا ہے دھمال دل گویاعشق کے بعد اس کی باری ہے
جس قدر جذب محبت کا اثر ہوتا گیاعشق خود ترک و طلب سے بے خبر ہوتا گیا
اثر عشق سے ہوں صورت شمع خاموشیہ مرقع ہے مری حسرت گویائی کا
کسی معشوق کا عاشق سے خفا ہو جاناروح کا جسم سے گویا ہے جدا ہو جانا
ذکر کرتا ہے اس طرح میرامجھ کو گویا مٹائے جاتا ہے
خون جب اشک میں ڈھلتا ہے غزل ہوتی ہےجب بھی دل رنگ بدلتا ہے غزل ہوتی ہے
کھائے سو پچھتائے اور پچھتائے وہ بھی جو نہ کھائےیہ غم عشق بتاں لڈو ہے گویا بور کا
کچھ بدن کے تھے تقاضے کچھ شرارت دل کی تھیآج لیکن عشق اپنا جاوداں ہونے کو تھا
حسن اک دل ربا حکومت ہےعشق اک قدرتی غلامی ہے
گلشن عشق کا تماشا دیکھسر منصور پھل ہے دار درخت
یوں بھی آنکھوں سے نکلنے نہیں دیتا آنسواشک غم تیرا تصور نہ بہا لے جائے
ٹکڑے ہوئے تھے دامن ہستی کے جس قدردلق گدائے عشق کے پیوند ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books