aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asnaa-ashar"
دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتاتم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
یا رب مری دعاؤں میں اتنا اثر رہےپھولوں بھرا سدا مری بہنا کا گھر رہے
وہ کہانی چھوڑتی ہے مدتوں اپنا اثرجس کہانی کا کبھی کردار مرتا ہی نہیں
کم سے کم اتنا اشارہ تو کرو جاتے ہوئےتم کبھی یاد جو آؤ تو کسے یاد کریں
بس ترے آنے کی اک افواہ کا ایسا اثرکیسے کیسے لوگ تھے بیمار اچھے ہو گئے
گاہے گاہے اگر خوشی ملتیغم کا اتنا اثر نہیں ہوتا
میں اگر آئنہ نہیں ہوتاکوئی مجھ سے خفا نہیں ہوتا
جیسے کہ آج وصل ہوا کیا نہ چاہیئےاک دن بھی آوے ایسا اگر سو برس کے بیچ
آپ کو خون کے آنسو ہی رلانا ہوگاحال دل کہنے کو ہم اپنا اگر بیٹھ گئے
وہ تڑپ جائے اشارہ کوئی ایسا دینااس کو خط لکھنا تو میرا بھی حوالہ دینا
نہ بزم اپنی نہ اپنا ساقی نہ شیشہ اپنا نہ جام اپنااگر یہی ہے نظام ہستی تو زندگی کو سلام اپنا
کون آئینہ دیکھتا ہے میاںسب کو اپنا ہی عکس پیارا ہے
دوسروں پر اگر تبصرہ کیجئےسامنے آئنہ رکھ لیا کیجئے
کوئی نہیں ہے ایسا کہ اپنا کہیں جسےکیسا طلسم ٹوٹا ہے اپنے گمان کا
وہ پوشیدہ رکھتے ہیں اپنا تعلقادھر دیکھ کر پھر ادھر دیکھ لینا
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھرچلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے
اپنا دل سینۂ اشعار میں رکھ دیتے ہیںکچھ حقیقت بھی ضروری ہے فسانے کے لئے
سب خواہشیں پوری ہوں فرازؔ ایسا نہیں ہےجیسے کئی اشعار مکمل نہیں ہوتے
یہ اپنا اپنا مقدر ہے اس کو کیا کہئےتجھے سراب تو دریا بنا دیا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books