aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asp-e-umr"
ایک دن دیکھنے کو آ جاتےیہ ہوس عمر بھر نہیں ہوتی
تمام عمر کٹی اس کی جستجو کرتےبڑے دنوں میں یہ طرز کلام آیا ہے
اول عمر میں دیکھا اسے جس نے یہ کہاکام آتش کا کرے گا یہ شرارہ آخر
آ عمر رفتہ حشر کے دم خم بھی دیکھ لیںطوفان زندگی کی وہ ہلچل اٹھا تو لا
تا پھر نہ انتظار میں نیند آئے عمر بھرآنے کا عہد کر گئے آئے جو خواب میں
حوروں پہ ہے نگاہ گو مرقد میں پاؤں ہیںواعظ اخیر عمر میں کیا تیرا ڈھنگ ہے
کسی کے راستے کی خاک میں پڑے ہیں ظفرؔمتاع عمر یہی عاجزی نکلتی ہے
دل بیاض عمر کی اوراق گردانی میں ہےکیا خبر ہے کون سا صفحہ کھلا رہ جائے گا
چلی جاتی ہے تو اے عمر رفتہیہ ہم کو کس مصیبت میں پھنسا کر
اپنا تو طول عمر سے گھبرا گیا ہے جیگھر پہنچیں ہم تمام بھی ہو یہ سفر کہیں
اے فنا ٹوٹ سکے گی نہ کبھی کشتی عمرمیں کسی اور سمندر میں اتر جاؤں گا
غم عمر مختصر سے ابھی بے خبر ہیں کلیاںنہ چمن میں پھینک دینا کسی پھول کو مسل کر
رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیے تھمےنے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
ماتم میں فوت عمر کے روتا ہوں رات دندنیا میں مجھ سا کم ہے کوئی سوگوار شخص
تو نہیں ملتی تو ہم بھی تجھ کو ملنے کے نہیںتفرقہ آپس میں اے عمر رواں اچھا نہیں
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھےاے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
تجھ سے کیا صبح تلک ساتھ نبھے گا اے عمرشب فرقت کی جو گھڑیوں کا گزرنا ہے یہی
بعد شب وصال نہ دیکھوں میں داغ ہجریارب چراغ عمر بجھا دے ہوائے صبح
کیسے کیسے موڑ آئےعمر کی ایک کہانی میں
زوال عمر میں کعبے کی آرزو کیسیعقیلؔ رات گئے کیا کسی کے گھر جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books