aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "athar azeez"
عزیزؔ منہ سے وہ اپنے نقاب تو الٹیںکریں گے جبر اگر دل پہ اختیار رہا
اگر سکون سے عمر عزیز کھونا ہوکسی کی چاہ میں خود کو تباہ کر لیجے
کیا ہاتھ اٹھائیے دعا کوہم ہاتھ اٹھا چکے دعا سے
کوئی حیات زمانہ کو ہے عزیز بہتکوئی حیات ہے کہ روز روز مرتی ہے
وہ بھی ہیں ادھر چپ چپ خاموش ادھر میں بھیاس طرح سے ملتی ہے تنہائی سے تنہائی
شیشۂ دل کو یوں نہ اٹھاؤدیکھو ہاتھ سے چھوٹا ہوتا
خیال آتا ہے اکثر اتار پھینکوں بدنکہ یہ لباس مری خاک سے زیادہ ہے
عزیز اگر نہیں رکھتا نہ رکھ ذلیل ہی رکھمگر نکال نہ تو اپنی انجمن سے مجھے
جمہوریت کا درس اگر چاہتے ہیں آپکوئی بھی سایہ دار شجر دیکھ لیجئے
میں چھپ رہا ہوں کہ جانے کس دماتار ڈالے لباس مجھ کو
اعتبار دوستی کا رنگ ہوںبے یقینی میں اتر جاؤں گا میں
ترے مکاں کا تقدس عزیز تھا اتنامیں آ رہا ہوں گلی سے پرے اتار کے پاؤں
اپنا دل سینۂ اشعار میں رکھ دیتے ہیںکچھ حقیقت بھی ضروری ہے فسانے کے لئے
شعر کا تیر کسی کا ہو اگر دل کو لگاکہنے والے کو بہت دل سے دعا دی ہم نے
تمہارا ساتھ اگر ہو تو جوڑ سکتا ہوںوہ سلسلہ جو سر داستان ٹوٹ گیا
میں اگر ٹوٹا تو سارا شہر بکھرے گا نبیلؔایسا پتھر ہوں فصیل شہر کی بنیاد کا
ہجر کی رات کاٹنے والےکیا کرے گا اگر سحر نہ ہوئی
میں اور کتنے ستاروں کو ڈوبتا دیکھوںسیاہ رات کی کشتی سے اب اتار مجھے
دلوں کا خوں کرو سالم رکھو گریباں کوجنوں کی رسم زمانہ ہوا اٹھا دی ہے
گزر رہا ہوں کسی خواب کے علاقے سےزمیں سمیٹے ہوئے آسماں اٹھائے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books