aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "auj-e-arsh"
بیٹھا ہوا ہوں لگ کے دریچہ سے محو یاسیہ شام آج میرے برابر اداس ہے
اس کو مدت ہوئی صبر کرتے ہوئے آج کوئے وفا سے گزرتے ہوئےپوچھ کر اس گدا کا ٹھکانا سجن اپنے انشاؔ کو بھی دیکھ آنا سجن
زمین و عرش کے باہم تعلق کے تناظر میںزمین و عرش کا ادغام ہو جانے سے ڈرتا ہوں
میں کنگرۂ عرش سے پر مار کے گزرااللہ رے رسائی مری پرواز تو دیکھو
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔبارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
ترے جواہر طرف کلہ کو کیا دیکھیںہم اوج طالع لعل و گہر کو دیکھتے ہیں
امیر شال دو شالوں میں گرم راحت و عیشغریب کے لیے جاڑوں میں زندگانی دھوپ
تھا مرا ناخن تراشیدہاوج گردوں پہ جو ہلال ہوا
آج آئے تھے گھڑی بھر کو ظہیرؔ ناکامآپ بھی روئے ہمیں ساتھ رلا کر اٹھے
آج آؤ اس طرح جیسے کہ پہلی بار تمآ گئے تھے بے خیالی میں سنور کے سامنے
آواز کی طرح سے بیٹھیں گے آج اے جاںدیکھیں تو آپ کیوں کر ہم کو اٹھا ہی دیں گے
خود مجھ کو بھی تا دیر خبر ہو نہیں پائیآج آئی تری یاد اس آہستہ روی سے
مرا گھر تیری منزل گاہ ہو ایسے کہاں طالعخدا جانے کدھر کا چاند آج اے ماہ رو نکلا
قیامت کا مجھے ڈر کیا جو کل آنی ہے آج آئےتمہارے ساتھ کی کھیلی ہے میری دیکھی بھالی ہے
جب عرش معلےٰ پہ مرے نقش قدم ہیںکیا چیز ہے پھر اوج ثریا مرے آگے
جو آج چڑھاتے ہیں ہمیں عرش بریں پردو دن کو اتاریں گے وہی لوگ زمیں پر
تیری فرقت میں شراب عیش کا توڑا ہواجام مے دست سبو کے واسطے پھوڑا ہوا
دوستو کیا کیا دوالی میں نشاط و عیش ہےسب مہیا ہے جو اس ہنگام کے شایاں ہے شے
راحت و عیش و طرب سب ہیں تمہارے دم سےتم مرے گھر میں نہ آؤ تو نہ آئے کوئی
تنگیٔ عیش میں ممکن نہیں ترک لذتسوکھے ٹکڑے بھی تو فاقوں میں مزا دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books