aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aulaad"
کس شفقت میں گندھے ہوئے مولا ماں باپ دیےکیسی پیاری روحوں کو میری اولاد کیا
رہتا سخن سے نام قیامت تلک ہے ذوقؔاولاد سے رہے یہی دو پشت چار پشت
یہ ترے اشعار تیری معنوی اولاد ہیںاپنے بچے بیچنا اقبال ساجدؔ چھوڑ دے
اب دیکھنا ہے مجھ کو ترے آستاں کا ظرفسر کو جھکا رہا ہوں بڑی عاجزی کے ساتھ
عشق اولاد کر رہی ہے مگرمیرا جینا حرام ہوتا ہے
نا خلف بسکہ اٹھی عشق و جنوں کی اولادکوئی آباد کن خانۂ زنجیر نہیں
ماں کے خلوص جیسا تھا موسم بہار کافصل خزاں ہے سر پھری اولاد کی طرح
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
موت کا بھی علاج ہو شایدزندگی کا کوئی علاج نہیں
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤںوگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
عید کا چاند تم نے دیکھ لیاچاند کی عید ہو گئی ہوگی
میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لےاب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مراکتنا آسان تھا علاج مرا
اس نہیں کا کوئی علاج نہیںروز کہتے ہیں آپ آج نہیں
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایککچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
اے صنم جس نے تجھے چاند سی صورت دی ہےاسی اللہ نے مجھ کو بھی محبت دی ہے
اتنے حجابوں پر تو یہ عالم ہے حسن کاکیا حال ہو جو دیکھ لیں پردہ اٹھا کے ہم
دیکھنے کے لیے سارا عالم بھی کمچاہنے کے لیے ایک چہرا بہت
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیںدیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزادشام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books