aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aurte.n"
عورتیں کام پہ نکلی تھیں بدن گھر رکھ کرجسم خالی جو نظر آئے تو مرد آ بیٹھے
ان کو بھی ترے عشق نے بے پردہ پھرایاجو پردہ نشیں عورتیں رسوا نہ ہوئیں تھیں
تعداد میں ہیں عورتیں مردوں سے زیادہقوالیاں موجود ہیں قوال ندارد
کہنے لگی ہیں جب سے غزل عورتیں جنابمردوں سے گفتگو کا غزل نام ہو گیا
یہ عورتوں میں طوائف تو ڈھونڈ لیتے ہیںطوائفوں میں انہیں عورتیں نہیں ملتیں
دھوپ کی گرمی سے اینٹیں پک گئیں پھل پک گئےاک ہمارا جسم تھا اختر جو کچا رہ گیا
عزیزؔ منہ سے وہ اپنے نقاب تو الٹیںکریں گے جبر اگر دل پہ اختیار رہا
خوشی کا ایک ہی لمحہ تھا اپنی زندگی میںسخی ایسے کہ وہ بھی دوسروں کے نام کر آئے
سب ایک جیسی ہیں دنیا کی عورتیں لیکنتمہارے ڈسنے کا انداز مختلف ٹھہرا
وہیں پہ ٹوٹنے لگتا ہے اعتبار وفاجہاں یقین زیادہ دلائے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books