aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "azaab-e-khaanaa-ba-doshii"
خانہ بدوش ہو مجھے ہجر و وصال ایکایسے بھی خوش نہیں ہوں میں ویسے بھی خوش نہیں
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میںکہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
ہر اک سے پوچھتے پھرتے ہیں تیرے خانہ بدوشعذاب دربدری کس کے گھر میں رکھا جائے
میں ایک خانہ بدوش ہوں جس کا گھر ہے دنیاسو اپنے کاندھے پہ لے کے یہ گھر بھٹک رہا ہوں
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
کیا کیا کیا ہے کوچہ بہ کوچہ مجھے خرابخانہ خراب ہو دل خانہ خراب کا
کبھی دیوار کو ترسے کبھی در کو ترسےہم ہوئے خانہ بدوش ایسے کہ گھر کو ترسے
گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھیاے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی
گھٹائیں اودی اودی میکدہ بر دوش فصل گلنہ جانے لغزش توبہ سے ایمانوں پہ کیا گزری
اسی خطا سے عتاب ملوک ہے مجھ پرکہ جانتا ہوں مآل سکندری کیا ہے
بن جاؤں نہ بیگانۂ آداب محبتاتنا نہ قریب آؤ مناسب تو یہی ہے
خون کے جو رشتے تھے بن گئے عذاب جاںہم کو دل کے رشتوں سے استفادہ پہنچا ہے
آداب عاشقی سے تو ہم بے خبر نہ تھےدیوانے تھے ضرور مگر اس قدر نہ تھے
بہت آسان ہے دو گھونٹ پی لینا تو اے راہیؔبڑی مشکل سے آتے ہیں مگر آداب مے خانہ
در بہ در مارا پھرا میں جستجوئے یار میںزاہد کعبہ ہوا رہبان بت خانہ ہوا
عمر بھر چھانی ہے ان ہاتھوں سے خاک مے کدہہاتھ اب آئے ہیں کچھ آداب مے خانہ ہمیں
یہ جواہرخانۂ دنیا جو ہے با آب و تاباہل صورت کا ہے دریا اہل معنی کا سراب
بسان چوب و نقارا ہیں خار و آبلہ پائیبہ وادیٔ جنوں انگیز نوبت خانہ رکھتے ہیں
پھول افسردہ بلبلیں خاموشفصل گل آئی ہے خزاں بر دوش
سینہ فگار چاک گریباں کفن بہ دوشآئے ہیں تیری بزم میں اس بانکپن سے ہم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books