aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-andaaz-e-hasii.n"
منہ نہ دکھلاوے نہ دکھلا پر بہ انداز عتابکھول کر پردہ ذرا آنکھیں ہی دکھلا دے مجھے
چاند نکلا ہے بہ انداز دگر آج کی شامبارش نور ہے تا حد نظر آج کی شام
ایک ہی شے تھی بہ انداز دگر مانگی تھیمیں نے بینائی نہیں تجھ سے نظر مانگی تھی
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھیسو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
لوگ اوروں کے گریباں پہ نظر کرتے ہیںہم یہی کام بہ انداز دگر کرتے ہیں
پہلے جو کہا اب بھی وہی کہتے ہیں محسنؔاتنا ہے بہ انداز دگر کہنے لگے ہیں
میری دنیا میں ابھی رقص شرر ہوتا ہےجو بھی ہوتا ہے بہ انداز دگر ہوتا ہے
وہ تو کیا اس کا تصور بھی جلیلؔبصد انداز و بصد ناز آیا
حسین صورت ہمیں ہمیشہ حسیں ہی معلوم کیوں نہ ہوتیحسین انداز دل نوازی حسین تر ناز برہمی کا
ہم ایسے لوگ جو آئندہ و گزشتہ ہیںہمارے عہد کو موجود سے تہی کیا جائے
اپنی نظریں بکھیر دے ساقیمے بہ اندازۂ خمار نہیں
گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھیاے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی
انداز ہو بہ ہو تری آواز پا کا تھادیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا
عشق میں بے تابیاں ہوتی ہیں لیکن اے حسنؔجس قدر بے چین تم ہو اس قدر کوئی نہ ہو
یہ بے سبب نہیں آئے ہیں آنکھ میں آنسوخوشی کا لمحہ کوئی یاد آ گیا ہوگا
عید کے بعد وہ ملنے کے لیے آئے ہیںعید کا چاند نظر آنے لگا عید کے بعد
سبھی انداز حسن پیارے ہیںہم مگر سادگی کے مارے ہیں
شہر نا پرساں میں کچھ اپنا پتہ ملتا نہیںبام و در روشن ہیں لیکن راستہ ملتا نہیں
آج کی رات وہ آئے ہیں بڑی دیر کے بعدآج کی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
خوب صورت ہیں آنکھیں تری رات کو جاگنا چھوڑ دےخود بہ خود نیند آ جائے گی تو مجھے سوچنا چھوڑ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books