aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-qadr-e-umr"
بہ قدر پیمانۂ تخیل سرور ہر دل میں ہے خودی کااگر نہ ہو یہ فریب پیہم تو دم نکل جائے آدمی کا
بقدر ذوق میرے اشک غم کی ترجمانی ہےکوئی کہتا ہے موتی ہے کوئی کہتا ہے پانی ہے
بے عشق عمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاںطاقت بقدر لذت آزار بھی نہیں
کسی نے رنج دیا اور کسی نے گالی دیبقدر ظرف نوازا ہے دوستوں نے مجھے
کہیں ہیں ریختہ پنجاب میں نظرؔ صاحببقدر ذوق تم ان کی سنو ہوا سو ہوا
بیش و کم کا شکوہ ساقی سے مبارکؔ کفر تھادور میں سب کے بقدر ظرف پیمانہ رہا
سفر ہی بس کار زندگی ہےعذاب کیا ہے ثواب کیا ہے
اس دشت پہ احساں نہ کر اے ابر رواں اورجب آگ ہو نم خوردہ تو اٹھتا ہے دھواں اور
وفا کے باب میں کار سخن تمام ہوامری زمین پہ اک معرکہ لہو کا بھی ہو
وحیدؔ کار سیاست ہے کار بے کاراںزباں کو روک لو قائم رہے ادب کا وقار
محلے والے میرے کار بے مصرف پہ ہنستے ہیںمیں بچوں کے لیے گلیوں میں غبارے بناتا ہوں
ترک وطن کے بعد ہی قدر وطن ہوئیبرسوں مری نگاہ میں دیوار و در پھرے
ایک ہی پھول تھا بس گل کدۂ حسن میں توچن لیا آنکھ میں اپنی ترے شیدائی نے
رنگ آ جاتے مٹھی میں جگنو بن کرخوشبو کا پیکر ہوتا تو اچھا تھا
مسافروں سے محبت کی بات کر لیکنمسافروں کی محبت کا اعتبار نہ کر
مخلص و ہمدرد بن کر جو کرے ہے رہزنیاس رفیق راہ کی بھی ہے رفاقت زلزلہ
بہ زیر قصر گردوں کیا کوئی آرام سے سوئےیہ چھت ایسی پرانی ہے کہ شبنم سے ٹپکتی ہے
ہر طرف چھا گئے پیغام محبت بن کرمجھ سے اچھی رہی قسمت مرے افسانوں کی
وہ چراغ زیست بن کر راہ میں جلتا رہاہاتھ میں وہ ہاتھ لے کر عمر بھر چلتا رہا
یاد یاراں دل میں آئی ہوک بن کر رہ گئیجیسے اک زخمی پرندہ جس کے پر ٹوٹے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books