aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-tartiib"
پارسائی کا تجھے روہتؔ ملے گا کیا ثمرکہتے ہیں دنیا جسے صدیوں سے بے ترتیب ہے
ایک جیسے روز و شب کی دھول ہے اعصاب پرکوئی بے ترتیب لمحہ میری یکسانی میں رکھ
ترتیب دے رہا تھا میں فہرست دشمنانیاروں نے اتنی بات پہ خنجر اٹھا لیا
قربتیں بھی دوریوں کا بن گئیں اکثر سبباس لیے بہتر ہے ان کی بے رخی باقی رہے
کبھی نہ بدلے دل با صفا کے طور طریقعدو ملا تو اسے بھی سلام کرتے رہے
خواب جزیرہ بن سکتے تھے نہیں بنےہم بھی قصہ بن سکتے تھے نہیں بنے
ایک بے چہرہ مسافر رنگ اوڑھےدھند میں چلتے ہوئے دیکھا گیا ہے
اک تری بات کہ جس بات کی تردید محالاک مرا خواب کہ جس خواب کی تعبیر نہیں
اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں باربیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے
وہ شخص اپنی جگہ ہے مرقع تہذیبیہ اور بات ہے کہ قاتل اسی کا نام بھی ہے
غربت بس اب طریق محبت کو قطع کرمدت ہوئی ہے اہل وطن سے جدا ہوئے
تمام ناخدا ساحل سے دور ہو جائیںسمندروں سے اکیلے میں بات کرنی ہے
یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہےمیں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے
راہ کے طالب ہیں پر بے راہ پڑتے ہیں قدمدیکھیے کیا ڈھونڈھتے ہیں اور کیا پاتے ہیں ہم
کس قدر بے چارگی میں ہیں پڑےکیسے کیسے چارہ گر مرنے کے بعد
ایک ہی میدان میں لیٹے ہیں سبکیا گدا کیا تاجور مرنے کے بعد
بے خودی میں ہم تو تیرا در سمجھ کر جھک گئےاب خدا معلوم کعبہ تھا کہ وہ بت خانہ تھا
بے رنگ نہ واپس کر اک سنگ ہی دے سر کوکب سے ترا طالب ہوں کب سے ترے در پر ہوں
کرنی پڑ جائے وضاحت پہ وضاحت لیکنہم تری بات کی تردید نہیں کر سکتے
وہ جس کی چھاؤں میں پچیس سال گزرے ہیںوہ پیڑ مجھ سے کوئی بات کیوں نہیں کرتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books