aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-yak"
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافلمجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
عجب کرشمہ دکھایا بہ یک قلم اس نےہوا چلائی سمندر کو نقش آب دیا
تمام شہر بیک وقت جل گیا کیسےمحافظوں کے دلوں میں فتور تھا کیا تھا
یک بہ یک نام لے اٹھا میراجی میں کیا اس کے آ گیا ہوگا
یک بہ یک ترک نہ کرنا تھا محبت مجھ سےخیر جس طرح سے آتا تھا وہ آتا جاتا
یک بیک جاں سے گزرنا تو ہے آساں انجمؔقطرہ قطرہ کئی قسطوں میں پگھل کر دیکھیں
خصوصاً امتحاں کی ڈیٹ بھی جب یک بیک آئےعجب کیا فیل ہو جائیں جو تیاری نہیں کرتے
خود بہ خود یک بہ یک چلے آئےمیں تو آنکھیں تلک بچھا نہ سکا
گئی یک بہ یک جو ہوا پلٹ نہیں دل کو میرے قرار ہےکروں اس ستم کو میں کیا بیاں مرا غم سے سینہ فگار ہے
شاعری عشق غم رزق کتابیں گھر بارکتنی سمتوں میں بہ یک وقت گزر ہے میرا
آج اس انداز سے تم نے مجھے آواز دییک بیک مجھ میں خیال آیا کہ ہاں میں بھی تو ہوں
مژدہ اے یاس کہ یاں کنج قفس کے قیدییک بہ یک موسم پرواز میں مر جاتے ہیں
اس نے تو یوں ہی پوچھ لیا تھا کہ کوئی ہےمحفل میں اٹھا شور بہ یک لخت کہ ہم ہم
اب تو ہر بات یاد رہتی ہےغالباً میں کسی کو بھول گیا
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
یہ بات یاد رکھیں گے تلاشنے والےجو اس سفر پہ گئے لوٹ کر نہیں آئے
بے یار سر شام سے ہے جان پہ نوبتاللہ ابھی چار پہر رات پڑی ہے
آتی ہے بات بات مجھے بار بار یادکہتا ہوں دوڑ دوڑ کے قاصد سے راہ میں
ہجر کی بات یا وصال کی باتدل نے پھر کی ترے ملال کی
بس ایک بار یاد نے تمہارا ساتھ چھو لیاپھر اس کے بعد تو کئی جمال جاگتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books