aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-sad"
ہم نے بصد خلوص پکارا ہے آپ کواب دیکھنا ہے کتنی کشش ہے خلوص میں
بصد ادائے دلبری ہے التجائے مے کشییہ ہوش اب کسے کہ مے حرام یا حلال ہے
وہ تو کیا اس کا تصور بھی جلیلؔبصد انداز و بصد ناز آیا
وہ چاہتا تھا کہ دیکھے مجھے بکھرتے ہوئےسو اس کا جشن بصد اہتمام میں نے کیا
باب سب ہم نے محبت کے پڑھےمیرؔ سا ہوگا نہ کوئی پھر کبھی
عمر بھر کو مجھے بے صدا کر گیاتیرا اک بار منہ پھیر کر بولنا
بے صدا کیوں گزرتے ہو آواز دواب بھی کچھ لوگ اندر مکانوں میں ہیں
بے صدا سی کسی آواز کے پیچھے پیچھےچلتے چلتے میں بہت دور نکل جاتا ہوں
ہے مدتوں سے خانۂ زنجیر بے صدامعلوم ہی نہیں کہ دوانے کدھر گئے
منہدم ہوتا چلا جاتا ہے دل سال بہ سالایسا لگتا ہے گرہ اب کے برس ٹوٹتی ہے
کتنی بے سود جدائی ہے کہ دکھ بھی نہ ملاکوئی دھوکہ ہی وہ دیتا کہ میں پچھتا سکتا
چھوڑ کر بار صدا وہ بے صدا ہو جائے گاوہم تھا میرا کہ پتھر آئینہ ہو جائے گا
بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیںآ مرے دل مرے غم خوار کہیں اور چلیں
انہیں یہ زعم کہ بے سود ہے صدائے سخنہمیں یہ ضد کہ اسی ہاؤ ہو میں پھول کھلے
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
بہیں نہ آنکھ سے آنسو تو نغمگی بے سودکھلیں نہ پھول تو رنگینئ فغاں کیا ہے
ہم اب اداس نہیں سر بہ سر اداسی ہیںہمیں چراغ نہیں روشنی کہا جائے
زمانہ بر سر آزار تھا مگر فانیؔتڑپ کے ہم نے بھی تڑپا دیا زمانے کو
سر پہ احسان رہا بے سر و سامانی کاخار صحرا سے نہ الجھا کبھی دامن اپنا
بے سال و سن زمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ہمبے رنگ و نسل نام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books