تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baa.nT"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "baa.nT"
شعر
اپنا لہو بھر کر لوگوں کو بانٹ گئے پیمانے لوگ
دنیا بھر کو یاد رہیں گے ہم جیسے دیوانے لوگ
کلیم عاجز
شعر
میں تمام تارے اٹھا اٹھا کے غریب لوگوں میں بانٹ دوں
وہ جو ایک رات کو آسماں کا نظام دے مرے ہاتھ میں
بشیر بدر
شعر
دھرتی اور امبر پر دونوں کیا رعنائی بانٹ رہے تھے
پھول کھلا تھا تنہا تنہا چاند اگا تھا تنہا تنہا
گیان چند جین
شعر
کمیشن پر کمیشن کھا رہے ہیں دیش کے لیڈر
وہ بندر بانٹ سرکاری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے