تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baa.nhe.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "baa.nhe.n"
شعر
نہ چھاؤں کرنے کو ہے وہ آنچل نہ چین لینے کو ہیں وہ بانہیں
مسافروں کے قریب آ کر ہر اک بسیرا پلٹ گیا ہے
قتیل شفائی
شعر
بدن پر اسقدر بارش مرے ہوتی ہے بوسوں کی
کہ جب بانہیں تری مجھ پر کھلی ہوں ڈالیاں بن کر
عبدالمنان صمدی
شعر
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
جون ایلیا
شعر
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے