aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baadiye"
یہ کہہ کے دل نے مرے حوصلے بڑھائے ہیںغموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
بات سنائے نہ لگی دل کی بجھائے نہ کلی دل کی کھلائے نہ غم و رنج گھٹائے نہ رہ و رسمبڑھائے جو کہو کچھ تو خفا ہو کہے شکوے کی ضرورت جو یہی ہے تو نہ چاہو جو نہ
بڑھتے چلے گئے جو وہ منزل کو پا گئےمیں پتھروں سے پاؤں بچانے میں رہ گیا
کٹتے بھی چلو بڑھتے بھی چلو بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہتچلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے
پوچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دوسنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں
کسی گلی میں کرائے پہ گھر لیا اس نےپھر اس گلی میں گھروں کے کرائے بڑھنے لگے
دوری ہوئی تو اس کے قریں اور ہم ہوئےیہ کیسے فاصلے تھے جو بڑھنے سے کم ہوئے
ضروری کیا ہر اک محفل میں بیٹھیںتکلف کی روا داری سے بچئے
وہ جنوں کو بڑھائے جائیں گےان کی شہرت ہے میری رسوائی
اے ہندوؤ مسلماں آپس میں ان دنوں تمنفرت گھٹائے جاؤ الفت بڑھائے جاؤ
کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیےدل سا مکاں حوالے کیا ہے جناب کے
کیا کیا بدن صاف نظر آتے ہیں ہم کوکیا کیا شکم و ناف نظر آتے ہیں ہم کو
اس قدر بڑھنے لگے ہیں گھر سے گھر کے فاصلےدوستوں سے شام کے پیدل سفر چھینے گئے
دھوپ بڑھتے ہی جدا ہو جائے گاسایۂ دیوار بھی دیوار سے
سکوت بڑھنے لگا ہے صدا ضروری ہےکہ جیسے حبس میں تازہ ہوا ضروری ہے
میں بڑھتے بڑھتے کسی روز تجھ کو چھو لیتاکہ گن کے رکھ دیئے تو نے مری مجال کے دن
حد بندئ خزاں سے حصار بہار تکجاں رقص کر سکے تو کوئی فاصلہ نہیں
ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہواباور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
میں نے بیتاب ہو کے ہاتھ بڑھائےاس نے بیتاب ہو کے چوم لیے
سوئے کلکتہ جو ہم بہ دل دیوانہ چلےگنگناتے ہوئے اک شوخ کا افسانہ چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books