تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baaham"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "baaham"
شعر
ان کی تمنا میری کوشش باہم وعدے اور قسمیں
کچھ میری تقدیر کے صدقے باقی سب حالات کے نام
امان اللہ خالد
شعر
تجھے کیا خبر مرے بے خبر مرا سلسلہ کوئی اور ہے
جو مجھی کو مجھ سے بہم کرے وہ گریز پا کوئی اور ہے
نصیر ترابی
شعر
محبت چاہیے باہم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
خوشی ہو اس میں یا ہو غم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
بہادر شاہ ظفر
شعر
مل گئیں آپس میں دو نظریں اک عالم ہو گیا
جو کہ ہونا تھا سو کچھ انکھیوں میں باہم ہو گیا