تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baahe.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "baahe.n"
شعر
کیا درد کسی کا لے گا کوئی اتنا تو کسی میں درد نہیں
بہتے ہوئے آنسو اور بہیں اب ایسی تسلی رہنے دو
کیفی اعظمی
شعر
ابن انشا
شعر
یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھے
تو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجل