aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baak"
رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئےدھوئے گئے ہم اتنے کہ بس پاک ہو گئے
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھکچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
غیروں سے مل کے ہی سہی بے باک تو ہوابارے وہ شوخ پہلے سے چالاک تو ہوا
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
خدا کے واسطے اس سے نہ بولونشے کی لہر میں کچھ بک رہا ہے
میں پہلے بے باک ہوا تھا جوش محبت میںمیری طرح پھر اس نے بھی شرمانا چھوڑا تھا
یہی لہجہ تھا کہ معیار سخن ٹھہرا تھااب اسی لہجۂ بے باک سے خوف آتا ہے
ہم بھی جی بھر کے تجھے کوستے پھرتے لیکنہم ترا لہجۂ بے باک کہاں سے لائیں
لیلیٰ مجنوں کا رٹتی ہے نامدیوانی ہوئی ہے بک رہی ہے
جلوہ بے باک ادا شوخ تماشا گستاخاٹھ گئے بزم سے آداب نظر میرے بعد
اس ادب گاہ کوں توں مسجد جامع مت بوجھشیخ بے باک نہ جا گوشۂ مے خانے میں
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلومکہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نےآپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہوتم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھیوہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books