تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baaraa.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "baaraa.n"
شعر
چشم تر پر گر نہیں کرتا ہوا پر رحم کر
دے لے ساقی ہم کو مے یہ ابر باراں پھر کہاں
انعام اللہ خاں یقین
شعر
چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے
پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے
میر تقی میر
شعر
مری اس چشم تر سے ابر باراں کو ہے کیا نسبت
کہ وہ دریا کا پانی اور یہ خون دل ہے برساتی