تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baavle"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "baavle"
شعر
میں نے کتنے رستے بدلے لیکن ہر رستے میں فروغؔ
ایک اندھیرا ساتھ رہا ہے روشنیوں کے ہجوم لیے
رئیس فروغ
شعر
بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو
اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا ہو