aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baazaar-e-tamaashaa"
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کونہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئےکون اب عشق کے بازار میں کھولے گا دکاں
نہ آیا شام بھی گھر پھر کے اپنےتماشائی بازار محبت
اپنی ہی نگاہوں کا یہ نظارہ کہاں تکاس مرحلۂ سعیٔ تماشا سے گزر جا
آنکھوں میں لیے جلوۂ نیرنگ تماشاآئی ہے خزاں جشن بہاراں سے گزر کے
رخصت چشم تماشہ کا ہے ماتم ورنہاک خلش پہلو میں رہتی تھی جہاں آج بھی ہے
تیرے شیدا بھی ہوئے عشق تماشا بھی ہوئےتیرے دیوانے ترے شہر میں رسوا بھی ہوئے
قلقل مینا صدا ناقوس کی شور اذاںٹھنڈے ٹھنڈے دیدنی ہے گرمیٔ بازار صبح
اے نوا ساز تماشا سر بکف جلتا ہوں میںاک طرف جلتا ہے دل اور اک طرف جلتا ہوں میں
یہ مانا شیشۂ دل رونق بازار الفت ہےمگر جب ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت اور ہوتی ہے
خود ہی تماشہ کرتے کرتےمحو تماشا ہو جاتا ہوں
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشقعقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
تیرے بازار دہر میں گردوںہم بھی آئے ہیں اک قبا کے لئے
انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہےجو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے
بے نیازانہ گزر جائے گزرنے والامیرے پندار کو اب شوق تماشا بھی نہیں
پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگناخرید لیجئے صاحب غلام آخری ہے
بازار آرزو میں کٹی جا رہی ہے عمرہم کو خرید لے وہ خریدار چاہئے
کچھ کمایا نہیں بازار خبر میں رہ کربند دکان کریں بے خبری پیشہ کریں
بظاہر گرم ہے بازار الفتمگر جنس وفا کم ہو گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books