تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baazu.o.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "baazu.o.n"
شعر
ہے جن کے بازوؤں میں دم وہ دریا پار کر لیں گے
بہت ممکن ہے ڈوبیں وہ جو بیٹھے ہیں سفینے میں
نیرج گوسوامی
شعر
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے