aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bad-haal"
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نےآپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
بارہا تو نے خواب دکھلائےبارہا ہم نے کر لیا ہے یقیں
رحمت اگر قبول کرے کیا بعید ہےشرمندگی سے عذر نہ کرنا گناہ کا
موت برحق ہے ایک دن لیکننیند راتوں کو خوب آتی ہے
تو اکیلا ہے بند ہے کمرااب تو چہرا اتار کر رکھ دے
بارہا دیکھی ہیں ان کی رنجشیںپر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
آخری بس ہے اور نکلنے والی ہےآ جاؤ اک سیٹ برابر خالی ہے
تنہائی فراق میں امید بارہاگم ہو گئی سکوت کے ہنگامہ زار میں
ہم دوانوں کو بس ہے پوشش سےدامن دشت و چادر مہتاب
لمحہ لمحہ بار ہے تیرے بغیرزندگی دشوار ہے تیرے بغیر
کون سی بات ہے تم میں ایسیاتنے اچھے کیوں لگتے ہو
بارہا یوں بھی ہوا تیری محبت کی قسمجان کر ہم نے تجھے خود سے خفا رکھا ہے
ٹھکرا کے چلے جانا ہے برحق تمہیں لیکنبس رکھنا خیال اتنا جہاں کو نہ خبر ہو
بارہا خود پہ میں حیران بہت ہوتا ہوںکوئی ہے مجھ میں جو بالکل ہی جدا ہے مجھ سے
کتنا بعد ہے میرے فن اور پیشہ کے مابینباہر دانشور ہوں لیکن مل میں آئل مین
آنکھوں میں ہے کیسا پانی بند ہے کیوں آوازاپنے دل سے پوچھو جاناں میری چپ کا راز
عاشقوں کی خستگی بد حالی کی پروا نہیںاے سراپا ناز تو نے بے نیازی خوب کی
جب تلک شیشہ رہا میں بارہا توڑا گیابن گیا پتھر تو سب نے دیوتا مانا مجھے
میں عدم سے بھی پرے ہوں ورنہ غافل بارہامیری آہ آتشیں سے بال عنقا جل گیا
میں بارہا تری یادوں میں اس طرح کھویاکہ جیسے کوئی ندی جنگلوں میں گم ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books