aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bad-nizaamii"
تیری اک بات نکالی تھی کہ راتکتنے ہی باتوں کے پہلو نکلے
شکایتوں کی ادا بھی بڑی نرالی ہےوہ جب بھی ملتا ہے جھک کر سلام کرتا ہے
ہم نے تو کوئی بات نکالی نہیں غم کیوہ زود پشیمان پشیمان سا کیوں ہے
ترک وطن کے بعد ہی قدر وطن ہوئیبرسوں مری نگاہ میں دیوار و در پھرے
ان کو میں اس طرح بھلاؤں نظامؔیاد کس بات پر نہیں آتے
زندگی نام ہے اک جہد مسلسل کا فناؔراہرو اور بھی تھک جاتا ہے آرام کے بعد
نظام زر میں کسی اور کام کا کیا ہوبس آدمی ہے کمانے کا اور کھانے کا
اک بات لکھی ہے کیا ہی میں نےتجھ سے تو نہ نامہ بر کہوں گا
تو اکیلا ہے بند ہے کمرااب تو چہرا اتار کر رکھ دے
نہ بن آیا جب ان کو کوئی جوابتو منہ پھیر کر مسکرانے لگے
ذرا سی بات تھی تیرا بچھڑناذرا سی بات سے کیا کچھ ہوا ہے
خاموش تم تھے اور مرے ہونٹ بھی تھے بندپھر اتنی دیر کون تھا جو بولتا رہا
خاموش تم تھے اور مرے ہونٹھ بھی تھے بندپھر اتنی دیر کون تھا جو بولتا رہا
ہر بات ہے خالدؔ کی زمانے سے نرالیباشندہ ہے شاید کسی دنیائے دگر کا
تھا روئے زمیں تنگ زبس ہم نے نکالیرہنے کے لیے شعر کے عالم میں زمیں اور
ہار کے بھی نہیں مٹی دل سے خلش حیات کیکتنے نظام مٹ گئے جشن ظفر کے بعد بھی
اونچی عمارتیں تو بڑی شاندار ہیںلیکن یہاں تو رین بسیرے تھے کیا ہوئے
صبا جو بڑی باغ والی ہوئی ہےتمہاری گلی کی نکالی ہوئی ہے
غم سے نازک ضبط غم کی بات ہےیہ بھی دریا ہے مگر ٹھہرا ہوا
درباں سے آپ کہتے تھے کچھ میرے باب میںسنتا تھا میں بھی پاس ہی در کے کھڑا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books