aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bad-shagun"
یہ پیدا ہوتے ہی رونا صریحاً بدشگونی ہےمصیبت میں رہیں گے اور مصیبت لے کے اٹھیں گے
طلوع ساعت شب خوں ہے اور میرا دلکسی ستارۂ بد کی نگاہ میں آیا
امید کی سوکھتی شاخوں سے سارے پتے جھڑ جائیں گےاس خوف سے اپنی تصویریں ہم سال بہ سال بناتے ہیں
چھوڑ بھی دیتے محتسب ہم تو یہ شغل مے کشیضد کا سوال ہے تو پھر جا اسی بات پر نہیں
کسی کے جسم و جاں چھلنی کسی کے بال و پر ٹوٹےجلی شاخوں پہ یوں لٹکے کبوتر دیکھ آیا ہوں
درد کی لہر میں زندگی بہہ گئیعمر یوں کٹ گئی ہجر کی شام میں
اس کے بعد اگلی قیامت کیا ہے کس کو ہوش ہےزخم سہلاتا تھا اور اب داغ دکھلاتا ہوں میں
ارادے گرچہ لہروں کے بڑے صدمات والے ہیںیہ دریا کو بتا دینا کہ ہم گجرات والے ہیں
رشتۂ الفت رگ جاں میں بتوں کا پڑ گیااب بظاہر شغل ہے زنار کا فعل عبث
اجنبی بود و باش کے قرب و جوار میں ملابچھڑا تو وہ مجھے کسی اور دیار میں ملا
اتنی زمیں ہی چاہیے بس مجھ کو گاؤں میںجا کر پڑا رہوں میں جہاں ماں کے پاؤں میں
آخری بار آیا تھا ملنے کوئیہجر مجھ کو ملا وصل کی شام میں
جدا تھی بام سے دیوار در اکیلا تھامکیں تھے خود میں مگن اور گھر اکیلا تھا
اسی اقبالؔ کی میں جستجو کرتا رہا برسوںبڑی مدت کے بعد آخر وہ شاہیں زیر دام آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books