تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahte"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bahte"
شعر
بھولے بن کر حال نہ پوچھ بہتے ہیں اشک تو بہنے دو
جس سے بڑھے بے چینی دل کی ایسی تسلی رہنے دو
آرزو لکھنوی
شعر
تیرے میرے بیچ نہیں ہے خون کا رشتہ پھر بھی کیوں
تیری آنکھ کے سارے آنسو میری آنکھ سے بہتے ہیں
پریم بھنڈاری
شعر
دھارے سے کبھی کشتی نہ ہٹی اور سیدھی گھاٹ پر آ پہنچی
سب بہتے ہوئے دریاؤں کے کیا دو ہی کنارے ہوتے ہیں
آرزو لکھنوی
شعر
گئے وہ دن کہ بہتے تھے پڑے نالے ان آنکھوں سے
سر مژگاں تلک اک اشک اب آتا ہے مشکل سے