aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bain-bain"
دوست بن بن کے ملے مجھ کو مٹانے والےمیں نے دیکھے ہیں کئی رنگ زمانے والے
بین کرتی ہوئی سمتوں سے نہ ڈرنا بانیؔایسی آوازیں تو اس راہ میں عام آئیں گی
ایک اجڑی ہوئی حسرت ہے کہ پاگل ہو کربین ہر شہر میں کرتی ہوئی دیکھی گئی ہے
با ایں ہمہ درماندگی انساں کے یہ دعوےکیا ذات شریف ان کو بنایا ہے خدا نے
مقام جن کا مورخ کے حافظے میں نہیںشکست و فتح کے مابین مرحلے ہم لوگ
اک نقش کہ بن بن کے بگڑتا ہی رہا ہےاک خواب کہ پورا کبھی ہوتا ہی نہیں ہے
پان بن بن کے مری جان کہاں جاتے ہیںیہ مرے قتل کے سامان کہاں جاتے ہیں
اے صبا چلتی ہے کیوں اس درجہ اترائی ہوئیاڑ گئی کافور بن بن کر حیا آئی ہوئی
جلے گا دل تمہیں بزم عدو میں دیکھ کر میرادھواں بن بن کے ارماں محفل دشمن سے نکلیں گے
دام بر دوش پھریں چاہے وہ گیسو بر دوشصید بن بن کے ہمیں نے انہیں صیاد کیا
ہیں یہ جذبات مرے درد بھرے دل کے فگارلفظ بن بن کے جو اشعار تک آ پہنچے ہیں
کسی کے بن کسی کی یاد کے بنجیئے جانے کی ہمت ہے نہیں تو
چاند بن کر چمکنے والے نےمجھ کو سورج مثال کر ڈالا
بن ترے وقت ہی گزرتا ہےبن ترے زندگی نہیں ہوتی
تجھ بن ساری عمر گزاریلوگ کہیں گے تو میرا تھا
قصر تن بگڑا کسی کا گورکن کی بن پڑیگھر کسی کا گر پڑا گھر بن گیا مزدور کا
پھر چاہے تو نہ آنا او آن بان والےجھوٹا ہی وعدہ کر لے سچی زبان والے
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
خواب جزیرہ بن سکتے تھے نہیں بنےہم بھی قصہ بن سکتے تھے نہیں بنے
بیل کیا چیز ہے گدھا کیا ہےبے وقوفی کی انتہا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books