aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bajaa"
بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھوزبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو
اپنے سبھی گلے بجا پر ہے یہی کہ دل ربامیرا ترا معاملہ عشق کے بس کا تھا نہیں
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
وہ انتظار کی چوکھٹ پہ سو گیا ہوگاکسی سے وقت تو پوچھیں کہ کیا بجا ہوگا
دیکھیں گے ہم اک نگاہ اس کوکچھ ہوش اگر بجا رہے گا
دیوار و در پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بہ جابکھرا ہوا ہے رنگ حنا تیرے شہر میں
چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بہ جا کیادل اس کو دے دیا تو بھلا کیا برا کیا
میں ہوں رات کا ایک بجا ہےخالی رستہ بول رہا ہے
عشق کی عظمتیں بجا لیکنعشق ہی مقصد حیات نہیں
کوئی اسکول کی گھنٹی بجا دےیہ بچہ مسکرانا چاہتا ہے
پر ہوں میں شکوے سے یوں راگ سے جیسے باجااک ذرا چھیڑئیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے
یہ اہتمام چراغاں بجا سہی لیکنسحر تو ہو نہیں سکتی دیئے جلانے سے
جس سے چھپنا چاہتا ہوں میں عدمؔوہ ستم گر جا بجا موجود ہے
ہم جو کہتے ہیں سراسر ہے غلطسب بجا آپ جو فرمائیے گا
آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلیساقیا جلد آ ہوا بدلی
بجا کہ ہے پاس حشر ہم کو کریں گے پاس شباب پہلےحساب ہوتا رہے گا یا رب ہمیں منگا دے شراب پہلے
تو خدا ہے تو بجا مجھ کو ڈراتا کیوں ہےجا مبارک ہو تجھے تیرے کرم کا سایہ
کسے فرصت کہ فرض خدمت الفت بجا لائےنہ تم بیکار بیٹھے ہو نہ ہم بیکار بیٹھے ہیں
ہم نے دکھا دکھا تری تصویر جا بہ جاہر اک کو اپنی جان کا دشمن بنا لیا
پتا ملتا نہیں اس بے نشاں کالیے پھرتا ہے قاصد جا بجا خط
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books