تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bakhsh"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bakhsh"
شعر
سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے
کہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سے
امام بخش ناسخ
شعر
الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائی
مرے سینے میں سب زخموں کے ٹانکے ٹوٹ جاتے ہیں