aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bakhtaavar"
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میںکہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
جو با خبر تھے وہ دیتے رہے فریب مجھےترا پتہ جو ملا ایک بے خبر سے ملا
کسی سے عشق کرنا اور اس کو با خبر کرناہے اپنے مطلب دشوار کو دشوار تر کرنا
وہی مٹی ہے سب کے چہروں پرآئنہ سب سے با خبر ہے یہاں
اسے ضد کہ وامقؔ شکوہ گر کسی راز سے نہ ہو با خبرمجھے ناز ہے کہ یہ دیدہ ور مری عمر بھر کی تلاش ہے
جس روپ میں بھی چاہو ہم آ ملیں گے تم کونور اور خاک تک ہے سب سلسلہ ہمارا
دیر و حرم پکارنے آئے ہمیں مگرلیکن خیال یار سے فرصت نہیں ملی
اسے کہو کہ اسے بخش دوں گی سارا جہاںاسے کہو کہ مری سمت ایک بار آئے
میں چاہوں بھی تو زمانہ بدل نہیں سکتیکہ بشریٰؔ لوگ یہاں جھوٹ بولتے ہیں بہت
ہم منزلوں کے باسی کب سے بھٹک رہے ہیںکب راہ پر چلے گا یہ راستہ ہمارا
ہمیں تو سانس بھی لینے کی فرصتیں نہ رہیںکسی کی یاد کے منہ زور سلسلے ہیں بہت
ظلمت کے کاروبار سے فرصت نہیں ملیجس کو ترے دیار سے فرصت نہیں ملی
جب اپنی آنکھوں سے چہرے کئی اتار آئےقدم قدم پہ کئی بار پھر غبار آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books