تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "banaa.e.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "banaa.e.n"
شعر
کسے دوست اپنا بنائیں ہم کسے دل کا حال سنائیں ہم
سبھی غیر ہیں سبھی اجنبی ترے گاؤں میں مرے شہر میں
عباس دانا
شعر
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے