aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banda-e-aazaad"
چلتے رہے ہم تند ہواؤں کے مقابلآزادؔ چراغ تہ داماں نہ رہے ہم
بندہ پرور میں وہ بندہ ہوں کہ بہر بندگیجس کے آگے سر جھکا دوں گا خدا ہو جائے گا
کسے ملتی نجات آزادؔ ہستی کے مسائل سےکہ ہر کوئی مقید آب و گل کے سلسلوں کا تھا
اتنی فرصت دے کہ رخصت ہو لیں اے صیاد ہممدتوں اس باغ کے سایہ میں تھے آزاد ہم
ہم بندۂ بے یار و مددگار تھے خاموشخاموش رہا کوچۂ قاتل میں خدا تک
دیکھیے دیکھیے ہے بندۂ بے دام سہیلؔنگہ نرگس مخمور ہے قیمت میری
شاید کوئی بندۂ خدا آئےصحرا میں اذان دے رہا ہوں
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
بتوں کو دیکھ کے سب نے خدا کو پہچاناخدا کے گھر تو کوئی بندۂ خدا نہ گیا
اپنی مرضی تو یہ ہے بندۂ بت ہو رہیےآگے مرضی ہے خدا کی سو خدا ہی جانے
فضا کا تنگ ہونا فطرت آزاد سے پوچھوپر پرواز ہی کیا جو قفس کو آشیاں سمجھے
یا دیر ہے یا کعبہ ہے یا کوئے بتاں ہےاے عشق تری فطرت آزاد کہاں ہے
سو بار بند عشق سے آزاد ہم ہوئےپر کیا کریں کہ دل ہی عدو ہے فراغ کا
کم معرکۂ زیست نہیں جنگ احد سےاسباب جہاں مال غنیمت کی طرح ہے
کیوں اجاڑا زاہدو بتخانۂ آباد کومسجدیں کافی نہ ہوتیں کیا خدا کی یاد کو
کچھ ایسی بن گئی تصویر اس کے دست قدرت سےرہا حیراں بنا کر آپ صورت آفریں برسوں
ہم بھی غالبؔ کی طرح کوچۂ جاناں سے اسدؔنہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
غالبؔ کے مرتبے سے یہ واقف نہیں اسدؔیہ بد لحاظ نسل ہے عہد جدید کی
ڈوب جائے نہ کہیں زور تلاطم میں اسدؔاک نظر شاہ امم میرے سفینے کی طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books