aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banda-e-dargaah"
ہم بندۂ بے یار و مددگار تھے خاموشخاموش رہا کوچۂ قاتل میں خدا تک
شاید کوئی بندۂ خدا آئےصحرا میں اذان دے رہا ہوں
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
بتوں کو دیکھ کے سب نے خدا کو پہچاناخدا کے گھر تو کوئی بندۂ خدا نہ گیا
دیکھیے دیکھیے ہے بندۂ بے دام سہیلؔنگہ نرگس مخمور ہے قیمت میری
اپنی مرضی تو یہ ہے بندۂ بت ہو رہیےآگے مرضی ہے خدا کی سو خدا ہی جانے
پی بادۂ احمر تو یہ کہنے لگا گل رومیں سرخ ہوں تم سرخ زمیں سرخ زماں سرخ
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیزسوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
عقدۂ قسمت نہیں کھلتا مرایہ بھی ترا بند قبا ہو گیا
نشۂ رنگ سے ہے واشد گلمست کب بند قبا باندھتے ہیں
کلی چمن میں کھلی تو مجھے خیال آیاکسی کے بند قبا کی گرہ کھلی ہوگی
اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایتدامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
اے شاعر! تیرا درد بڑا اے شاعر! تیری سوچ بڑیاے شاعر! تیرے سینے میں اس جیسا لاکھ بہے دریا
صرف مانع تھی حیا بند قبا کھلنے تلکپھر تو وہ جان حیا ایسا کھلا ایسا کھلا
بند قبا میں باندھ لیا لے کے دل مراسینہ پہ اس کے پھول کھلا ہے گلاب کا
یوں تو بہت ہے مشکل بند قبا کا کھلناجو کھل گیا تو پھر یہ عقدہ کھلا رہے گا
آنکھیں تڑپ رہی ہیں مری کچھ خیال کربند قبا کو کھول بدن کو بحال کر
بادہ و جام کے رہے ہی نہیںہم کسی کام کے رہے ہی نہیں
اس گل بدن کی بوئے بدن کچھ نہ پوچھئےبند قبا جو کھول دئے گھر مہک گیا
کرتے ہو بند سلاسل کس لیےمیری شہ رگ میں ہے زنجیر ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books