aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banda-e-parvar-digaar"
سپاہ شام کے نیزے پہ آفتاب کا سرکس اہتمام سے پروردگار شب نکلا
ہم نے تو پاس ادب میں بندہ پرور کہہ دیااور وہ سمجھے کہ سچ میں بندہ پرور ہو گئے
اے بندہ پرور اتنا لازم ہے کیا تکلفاٹھئے غریب خانے چلئے بلا تکلف
بندہ پرور میں وہ بندہ ہوں کہ بہر بندگیجس کے آگے سر جھکا دوں گا خدا ہو جائے گا
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلکہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا
طریق دلبری کافی نہیں ہر دل عزیزی کوسلیقہ بندہ پرور چاہئے بندہ نوازی کا
توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیےبندہ پرور جائیے اچھا خفا ہو جائیے
چاند نکلا ہے بہ انداز دگر آج کی شامبارش نور ہے تا حد نظر آج کی شام
ایک ہی شے تھی بہ انداز دگر مانگی تھیمیں نے بینائی نہیں تجھ سے نظر مانگی تھی
سوچ کو جرأت پرواز تو مل لینے دویہ زمیں اور ہمیں تنگ دکھائی دے گی
طائر عقل کو معذور کہا زاہد نےپر پرواز میں تسبیح کا ڈورا باندھا
لوگ اوروں کے گریباں پہ نظر کرتے ہیںہم یہی کام بہ انداز دگر کرتے ہیں
پہلے جو کہا اب بھی وہی کہتے ہیں محسنؔاتنا ہے بہ انداز دگر کہنے لگے ہیں
میری دنیا میں ابھی رقص شرر ہوتا ہےجو بھی ہوتا ہے بہ انداز دگر ہوتا ہے
مسلماں تھا مگر تیری ادائے فتنہ پرور نےدکھا کر کاکل پیچاں مجھے کافر بنا ڈالا
کتنے ہی دائروں میں بٹا مرکز خیالاک بت کے ہم نے سیکڑوں پیکر بنا دیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books