تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "banii.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "banii.n"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
کوئی بھی گھر میں سمجھتا نہ تھا مرے دکھ سکھ
ایک اجنبی کی طرح میں خود اپنے گھر میں تھا
راجیندر منچندا بانی
شعر
احباب کا شکوہ کیا کیجئے خود ظاہر و باطن ایک نہیں
لب اوپر اوپر ہنستے ہیں دل اندر اندر روتا ہے
حفیظ جالندھری
شعر
دن کو دفتر میں اکیلا شب بھرے گھر میں اکیلا
میں کہ عکس منتشر ایک ایک منظر میں اکیلا
راجیندر منچندا بانی
شعر
اس قدر خالی ہوا بیٹھا ہوں اپنی ذات میں
کوئی جھونکا آئے گا جانے کدھر لے جائے گا