تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baniye"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "baniye"
شعر
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں
انشا اللہ خاں انشا
شعر
دوزخ و جنت ہیں اب میری نظر کے سامنے
گھر رقیبوں نے بنایا اس کے گھر کے سامنے