تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "banvaa.e"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "banvaa.e"
شعر
ہاتھ میں لے کر گلوری مجھ کو دکھلا کر کہا
منہ تو بنوائے کوئی اس پان کھانے کے لیے
لالہ مادھو رام جوہر
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
زحال مسکیں مکن تغافل دوراے نیناں بنائے بتیاں
کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
امیر خسرو
شعر
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے