aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baqaa-e-davaam"
اے عشق تو ہر چند مرا دشمن جاں ہومرنے کا نہیں نام کا میں اپنے بقاؔ ہوں
بانگ تکبیر تو ایسی ہے بقاؔ سینہ خراشانگلیاں آپ موذن نے دھریں کان کے بیچ
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
حبس دوام تو نہیں دنیا کہ مر رہوںکاہے کو گھر خیال کروں رہ گزر کو میں
مٹا سکتی نہیں نفرت کو نفرت کی روش ہرگزبقائے نسل آدم کے لئے الفت ضروری ہے
گرمیٔ شدت جذبات بتا دیتا ہےدل تو بھولی ہوئی ہر بات بتا دیتا ہے
صرف موسم کے بدلنے ہی پہ موقوف نہیںدرد بھی صورت حالات بتا دیتا ہے
خال لب آفت جاں تھا مجھے معلوم نہ تھادام دانے میں نہاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
پی بادۂ احمر تو یہ کہنے لگا گل رومیں سرخ ہوں تم سرخ زمیں سرخ زماں سرخ
کہے دیتی ہیں یہ نیچی نگاہیںکہ بالائے زمیں کیا کیا نہ ہوگا
باقیؔ جو چپ رہوگے تو اٹھیں گی انگلیاںہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
بتا اے ابر مساوات کیوں نہیں کرتاہمارے گاؤں میں برسات کیوں نہیں کرتا
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیزسوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
مے نوشی حق نے دار بقا میں بھی کی حلالکہتا ہے شیخ دار فنا میں حرام ہے
فتنہ زا وحشت فزا دام قضا ہوتے گئےجس قدر بڑھتے گئے گیسو بلا ہوتے گئے
پھرتی تھی لے کے شورش دل کو بہ کو ہمیںمنزل ملی تو شورش دل کا پتا نہ تھا
کھینچے ہے مجھے دست جنوں دشت طلب میںدامن جو بچائے ہیں گریبان گئے ہیں
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
محبت زلف کا آسیب جادو ہے نگاہوں کامحبت فتنۂ محشر بلائے ناگہانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books